|
02/23/2012 04:36 AM
|
|
’پیغام زبانی طور پر پہنچانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا‘
|
امریکی شہری منصور اعجاز نے لندن میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ حسین حقانی نے پیغام زبانی طور پر ایڈمرل مائیک مولن کو پہنچانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
|
|
02/23/2012 05:39 AM
|
|
کراچی: رنگ، نسل، فرقے کی بنیاد پر کتنے قتل
|
کراچی میں گزشتہ سال ٹارگٹ کلنگ میں چار سو افراد کی سیاسی، نسلی اور فرقہ ورانہ بنیادوں پر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
|
|
02/23/2012 05:22 AM
|
|
افغان وفد آیا، نہ مذاکرات ہوئے: طالبان
|
افغان طالبان نے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کے افغان حکام سے پاکستان میں مذاکرات ہوئے ہیں۔
|
|
02/23/2012 01:59 AM
|
|
حمص میں دو غیرملکی صحافی ہلاک
|
شام میں حکومت کے خلاف احتجاج کو کچلنے کے لیے فوج کی مبینہ کارروائی کے دوران حمص میں مغربی میڈیا کے دو صحافی ہلاک ہوگئے۔
|
|
10/14/2011 12:15 AM
|
|
ایف ایم بلیٹن
|
ایف ایم بلیٹن
|
|
10/14/2011 03:29 AM
|
|
سیربین
|
سیربین
|
|
10/14/2011 02:06 AM
|
|
جہاں نما
|
جہاں نما
|
|
10/19/2011 01:41 AM
|
|
آڈیو آرکائیو
|
آڈیو آرکائیو
|
|
02/23/2012 01:26 AM
|
|
قرآن جلانے پر افغانستان میں پُرتشدد احتجاج
|
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کی افواج کے ہاتھوں قرآن کے نسخے جلائے جانے کے خلاف جاری احتجاج کے دوسرے دن کم سے کم چار افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
|
|
02/23/2012 02:51 AM
|
|
’بُرے حالات میں کاروبار بہتر ہوتا ہے‘
|
پاکستان میں امن و امان کی تشویشناک صورتِ حال کے باعث ملک بھر میں بلٹ پروف گاڑیوں کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ بی بی سی کی نوشین عباس کی رپورٹ۔
|
|
02/22/2012 04:00 AM
|
|
سندھ کے لاپتہ افراد
|
سابق فوجی جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کح حکومت کے دور سے شہریوں کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا جو مسئلہ ہے وہ موجودہ جہموری حکومت کے دور میں بھی حل نہیں ہوسکا بلکہ شہریوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
|
|
02/21/2012 05:17 AM
|
|
اپنا پیشہ خفیہ رکھنے پر مجبور
|
بھارت میں معاشرتی دباؤ کے تحت برہنہ ماڈلز میں کمی کی وجہ سے آرٹ سکول اپنا نصاب بدلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
|
|
02/18/2012 08:22 AM
|
|
’سچ بولنے کا ایک ہی طریقہ ہے‘
|
مصنفہ منیزہ نقوی کا کہنا ہے کہ سچ بولنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سب کی کہانی سنائی جائے اور سب کو موقع ملنا چاہیے کہ وہ اپنے کہانی سنائیں۔
|
|
02/21/2012 12:09 AM
|
|
اعتراض بلوچستان یا حقِ خود ارادیت پر ہے؟ اختر مینگل
|
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور قوم پرست جماعت بلوچ نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے بھی بلوچوں کی حق خود ارادیت میں امریکی نمائندگان میں پیش کی جانے والی قرارداد کو اچھی پیش رفت قرار دیا ہے۔
|
|
02/18/2012 03:40 AM
|
|
اسلام آباد میں اہم سہ فریقی مذاکرات
|
اسلام آباد میں افغانستان، پاکستان اور ایران کے درمیان سہ سہ فریقی سربراہی کانفرنس میں خطے کی مجموعی صورتِ حال، طالبان سے مذاکرات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جیسے موضوعات پر بات چیت ہوئی۔
|
|
02/17/2012 07:42 PM
|
|
دلیپ کمار کا مکان ثقافتی ورثہ
|
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے برصغیر کے عظیم فنکار دلیپ کمار کے پشاور میں واقع آْبائی مکان کو ثقافتی ورثہ قرار دیتے ہوئے اسے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
|
|
02/17/2012 04:34 AM
|
|
بڑھتی قیمتیں: بچوں کی غذا تک رسائی مشکل
|
سیو دی چلڈرن کی رپورٹ کے مطابق پچھلے سال خوراک کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث ترقی پذیر ممالک میں لاکھوں والدین نے اپنے بچوں کی خوراک میں کمی کر دی ہے-
|
|
02/15/2012 03:55 AM
|
|
’ثناء سنگت بلوچ اب لاپتہ نہیں رہا‘
|
ثناء کی تصویر احتجاجی کیمپ میں موجود رہے گی مگر اب وہ لاپتہ ہونے والوں کی فہرست سے نکل چکے ہیں۔ نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ
|
|
02/14/2012 08:49 AM
|
|
کراچی لٹریچر فسٹیول کا اختتام
|
دو روز تک جاری رہنے والے کراچی لٹریچر فیسٹیول نے شہریوں کو متوجہ رکھا۔ رپورٹ : انور سِن رائے
|
|
02/14/2012 03:37 AM
|
|
افغانستان کی کرکٹ کا مستقبل
|
افغانستان میں کرکٹ کے فروغ کے بارے میں ایشین کرکٹ کونسل کے ڈیولپمنٹ آفیسر اقبال سکندر کی بی بی سی سے بات چیت۔
|
|
02/13/2012 08:53 PM
|
|
’پاکستان کی تاریخ کا افسوسناک دن‘
|
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فردِ جُرم عائد کیے جانے کے بعد پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک افسوسناک دن ہے۔
|
|
02/11/2012 12:12 PM
|
|
نوجوانوں میں ٹیٹو بنوانے کا رجحان
|
نوجوانوں میں ٹیٹو بنوانے کا رجحان
|
|
02/12/2012 07:24 AM
|
|
کراچی لٹریچر فیسٹیول 2012
|
کراچی جشنِ ادب میلہ 2012
|
|
02/22/2012 07:37 PM
|
|
ایم آئی کے سابق میجر کراچی سے لاپتہ
|
پاکستانی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق میجر اسید زاہدی کی اہلیہ نے دعوٰی کیا ہے کہ ان کے شوہر آئی ایس آئی کی غیر قانونی حراست میں ہیں۔
|
|
02/22/2012 02:21 PM
|
|
جامعہ سندھ کے وائس چانسلر جبری رخصت پر
|
اساتذہ کی جانب سے دو ماہ سے جاری احتجاج کے بعد سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر مغل کو تا حکم ثانی طویل رخصت پر روانہ کر دیا گیا۔
|
|
02/22/2012 04:37 PM
|
|
’انگلینڈ کی ٹیم کی کارکردگی شاندار‘
|
انگلینڈ کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کُک نے اپنی ٹیم کی پاکستان کے خلاف کارکردگی کو ’شاندار‘ قرار دیا ہے۔
|
|
02/22/2012 12:23 PM
|
|
محمد عامر کو دوبارہ موقع ملنا چاہیے: عمران خان
|
عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کو پابندی کے خاتمے کے بعد دوبارہ قومی ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے۔
|
|
02/23/2012 01:32 AM
|
|
افغانستان: قرآن جلانے پر مظاہرے، پانچ ہلاک
|
افغانستان میں نیٹو افواج کی جانب سے قرآن جلائے جانے کے واقعے کے خلاف کابل اور جلال آباد میں امریکہ مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
|
|
02/22/2012 09:15 PM
|
|
آسٹریلوی وزیرِ خارجہ عہدے سے مستعفی
|
آسٹریلیا کے وزیرِ خارجہ کیوِن رڈ نے وزیراعظم جولیا گیلارڈ کے ساتھ اختلافات کی قیاس آرائیوں کے بعد استعفٰی دے دیا ہے۔
|
|
02/22/2012 05:02 PM
|
|
چیونٹیاں اپنے دشمن کو یاد رکھتی ہیں
|
سائسندانوں کا کہنا ہے کہ گروہ کی صورت میں رہنے والی چیونٹیاں اجتماعی طور پر اپنے دشمنوں کو یاد رکھتی ہیں۔
|
|
02/22/2012 04:59 AM
|
|
دور دراز آبی دنیا دریافت
|
ماہرین فلکیات نے ایک نئی قسم کے سیارے کی دریافت کی تصدیق کی ہے جو دراصل گہرے دھوئیں سے ڈھکی آبی دنیا ہے۔
|
|
02/22/2012 09:18 PM
|
|
قصاب مقدمہ، خفیہ ریکارڈنگ پر سماعت
|
بھارتی سپریم کورٹ میں ممبئی حملے کے دوران حملہ آوروں اور ان کے ہینڈلرز کے درمیان ہوئي بات چيت کی خفیہ ریکارڈنگ جمعرات کو سنی جائےگی۔
|
|
02/22/2012 08:15 PM
|
|
کنگ فشر مالی بحران جاری، مزید پروازیں منسوخ
|
بھارت کی نجی ایئر لائن کنگ فشر کی تقریبا بتیس پروازیں منسوخ ہوئی ہیں، ادھر حکومت نے کمپنی سے اس کا حل جلدی تلاش کرنے کو کہا ہے۔
|
|
02/22/2012 09:28 PM
|
|
سیف علی خان کے خلاف مقدمہ درج
|
بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان کے خلاف زدوکوب کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور پولیس پوچھ گچھ کے لیے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش میں ہے۔
|
|
02/20/2012 07:53 PM
|
|
اداکارہ تمنا بیگم انتقال کرگئیں
|
پاکستان کی نامور اداکارہ اور صدا کارہ تمنا بیگم پیر کے روز انتقال کر گئی ہیں، وہ کافی عرصے سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں۔
|
|
02/07/2012 10:57 PM
|
|
لندن اولمپکس سنہ دو ہزار بارہ
|
لندن اس سال کے جولائی اور اگست کے مہینے میں اولمپکس کھیلوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
|
|
02/22/2012 08:49 PM
|
|
بھارتی کرکٹ ٹیم میں اندرونی اختلافات
|
جو بات کافی عرصے سے دبے الفاظ میں کہی جارہی تھی وہ اب منظر عام پر آگئی ہے اور ویریندر سہواگ نےعندیہ دیا ہے کہ ٹیم اندرونی چپقلش کا شکار ہے۔
|
|
02/23/2012 04:46 AM
|
|
بی بی سی کو پروڈیوسر درکار ہے
|
بی بی سی اردو سروس کو پاکستان میں اپنے آن لائن، ریڈیو اور ویڈیو آپریشنز کے لیے ایک پروڈیوسر کی ضرورت ہے۔
|
|
02/22/2012 11:19 AM
|
|
انسانوں کی طرف ڈالفن کو شخصیت مانا جائے: سائنسدان
|
انسانوں کی طرف ڈالفن کی بھی حقوق‘
|
|
02/22/2012 10:12 PM
|
|
’تین شعراء اور ایک آواز‘
|
کیا فیض، جالب یا دامن کی بات کرنے والے ترقی پسند ہیں؟
|
|
02/22/2012 07:16 PM
|
|
افغانستان میں قرآن جلائے جانے پر احتجاج
|
افغانستان میں نیٹو افواج کی جانب سے قرآن جلائے جانے کے واقعے کے خلاف کابل اور جلال آباد میں امریکہ مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین قرآن کے ادھ جلے نسخے اُٹھائے امریکہ مخالف نعرے لگا رہے ہیں۔
|
|
02/22/2012 06:00 AM
|
|
دبئی میں چوتھا ایک روزہ میچ: تصاویر
|
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلے گئے آخری ایک روزی میچ کی تصاویر
|
|
10/26/2011 09:49 PM
|
|
موسم
|
weather
|